کراچی کے بنیادی مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا، مصطفی کمال
شہر قائد کے باسیوں کے پاس موجودہ حالات میں پاک سر زمین پارٹی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں
اتوار 15 جولائی 2018 21:10
(جاری ہے)
اس موقع پر این اے 240 کے امیدوار آصف حسنین، پی ایس 96 کے امیدوار فیضان یاسر، پی ایس 95 کے شیراز وحید، پی ایس 94 عرفان خان اور پی ایس 97 سعد صدیقی بھی موجود تھے۔
سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مہاجروں کے نام نہاد رہنماؤں کو کراچی کے نوجوانوں کی کوئی فکر نہیں مہاجروں نے تو اپنا سب کچھ دے دیا اور یہ آج بھی جاگ مہاجر جاگ کا نعرہ لگا رہے ہیں لیکن اس کے عوض مہاجروں کو کیا ملا پینے کے صاف پانی، اسپتالوں میں علاج، تعلیمی اداروں میں تعلیم کی عدم دستیابی اور کچرے کو اس شہر کی پہچان بنادیا گیا۔ اے مہاجروں میں تم کو ایم کیو ایم کی زنجیر سے آزاد کرانا چاہتا ہوں میں تم کو پاکستان کی آواز بنانا چاہتا ہوں سب قومیتوں کو تمہارا دوست بنانا چاہتا ہوں۔ کراچی والوں 25 جولائی کو تم شہر کے چوکیداروں کو بدلنے کے لیے تیار ہو تو انشاء اللہ 26 جولائی کو نئی صبح کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ لانڈھی والوں یہ سیٹوں کا الیکشن نہیں یہ ہماری تمھاری نسلوں کے مستقبل کیلئے فیصلے کا الیکشن ہے۔ میں تم کو دہشت گرد بنانے نہیں آیا ہوں میں تمہارے ہاتھ میں ہتھیار نہیں دونگا بلکہ میں تمہارے ہاتھوں میں قلم دینا چاہتا ہوں تمہارے مستقبل بہتر بنانا چاہتا ہوں۔ میرے بھائیوں ہم کو کسی سے لڑائی نہیں کرنی کوئی کسی بھی پارٹی سے ہو اس کو گلے لگانا ہے تم اپنی پوری کوشش کرو دیکھنا کامیابی تمہارے قدم چومے گی۔#متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری