سوئی سدرن کی جانب سے مستونگ، پشاور اور بنو میں دھماکوں میں ہونے والے شہدا کی یاد میںدعائیہ تقریب
شہیدوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں گئیں
پیر 16 جولائی 2018 23:47
(جاری ہے)
تقریب میں کمپنی کے ایکٹنگ مینیجنگ ڈائریکٹر امین راجپوت، ڈی ایم ڈی وسیم احمد، ایس جی ایم ایچ آر اسد سعید ، ایس جی ایم جنرل سروسز عامر ممتاز خان، پروجیکٹ ڈائریکٹر ایل پی جی عاصم ترمذی ، جی ایم ایچ آر شہباز اسلام، ایکٹنگ جی ایم ایڈمن سروسز کرنل( ر) شعیب قریشی، ڈی جی ایم کارپوریٹ کمیونیکیشنز سلمان صدیقی، ایس ایس جی سی آفیسرز ایسوسی ایشن، ایس ایس جی سی وومین آفیسرز ایسوسی ایشن اور سی بی ای کے نمائندگان سمیت کمپنی کے دیگر افسران و اسٹاف کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تقریب میں شہدا کی مغفرت اور بلند درجات جبکہ بم دھماکوں میں زخمی ہونے والے کی جلد صحتیابی کے لئے دعائیںمانگی گئی۔اس کے علاوہ مملکت پاکستان کی کسی امکانی خطرے سے محفوظ رکھنے اور پاکستان کے استحکام کے لئے خصوصی دعا مانگی گئیں۔تقریب کا آغاز اللہ پاک کے پاک کلام سے کیا گیا جب کہ شہیدوں کی مغفرت اور زخمیون کی جلد صحتیابی کے لئے کارپوریٹ کمیونیکیشن کے چیف مینیجر محمد علی گوہر نے دعا کروائی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ج*جامعہ کراچی ملازمین و اساتذہ کا تنخواہوں کی عد م ادائیگی پر احتجاج
،غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں،بلال ..
ح*گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
ح*پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
ھ*آکسفورڈ یونیورسٹی کے زریعے ٹیچر ٹرینر پروگرام شروع کئے جائیں گے،چیف سیکریٹری سندھ
پ*جامعہ کراچی میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
oایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کے گھیرائوکرنے کا فیصلہ
gکراچی،قتل کے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گ*کراچی؛ محسود قبائل کا اسٹریٹ کرائم میں ملوث افراد کے جنازے کے بائیکاٹ کا فیصلہ
ج*سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم