ویٹا چورنگی روڈ پر ٹینکر گڑھے میں پھنس گیا

جمعرات 19 جولائی 2018 21:09

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2018ء) کراچی میں ویٹا چورنگی پر روڈ میں گڑھا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب روڈ میں گڑھا پڑگیا جس کے باعث آئل ٹینکر گڑھے میں پھنس گیا۔

(جاری ہے)

جس کے بعد ٹینکرز سے آئل بہنا شروع ہو گیا۔واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے گڑھے کے اطراف کو سیل کر دیا جبکہ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاموں کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں