کراچی،ایم ڈی واٹربورڈ خالدمحمود شیخ کا سینئر صحافی اور روزنامہ عوام کے رپورٹر منصور درانی کے بھانجے جہانزیب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 23 جولائی 2018 22:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2018ء) ایم ڈی واٹربورڈ خالدمحمود شیخ نے سینئر صحافی اور روزنامہ عوام کے رپورٹر منصور درانی کے بھانجے جہانزیب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ،منصور درانی اور دیگر سوگواران سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ایم ڈی واٹربورڈ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل دے آمین ۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں