حکومت سندھ نے عید الاضحی کے مو قع پر تمام سرکار ی ملازمین کی تنخواہیں و پینشنز کی ادا ئیگی کا نو ٹیفیکیشن جاری کردیا

پیر 13 اگست 2018 23:56

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) حکومت سندھ نے عیدالاضحی کے موقع پر تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشنز کی ادا ئیگی یکم ستمبر کے بجا ئے بطور ایڈوانس 17اگست 2018ء تک دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ان ملا زمین میں ورک چارجڈ اور کنٹی جینٹ ملازمین بھی شامل ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں