نئے پاکستان میں پی آئی اے کو نقصان سے نکال دیں گے، سی ای او مشرف رسول سیاں
پی آئی اے نے دس ماہ میں روینیو میں اضافہ کیا ہے، مشکل حالات ضرور ہیں لیکن مناسب منصوبہ بندی سے اس مشکل سے نکل سکیں گے، سی ای او پی آئی اے
منگل 14 اگست 2018 15:00
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہیڈ آفس میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، مشرف رسول نے کہاکہ پی آئی اے کے بیڑے میں جلد ہی نئے جدید طیارے شامل کریں گے اور ہم حکومت کو کہیں گے کہ اپنے بزنس پلان میں پی آئی اے کی معاونت کریں، بہت جلد پالیسی تبدیل کرکے پی آئی اے کا نقصان مکمل ختم کردیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پی آئی اے نے دس ماہ میں روینیو میں اضافہ کیا ہے، مشکل حالات ضرور ہیں لیکن مناسب منصوبہ بندی سے اس مشکل سے نکل سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے ملازمین ادارے کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں اچھی پرفارمنس پر ملازمین کو مراعات بھی دی جائیں گی ،پی آئی اے کے شعبہ انجنیئرنگ میں طیاروں کی مرمت کے اخراجات میں کمی لے کر آئے ہیں اور ایک سنگ میل کے تحت پی آئی اے دوسرے ممالک کے طیاروں کی مینٹینس اور اووہالنگ کررہا ہے جس سے ادارے کو کروڑوں روپے روینیو حاصل ہورہا ہے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
سیلانی کے تحت خشک اور تیار خوراک کے علاوہ ادویات پر مشتمل ایک اور کھیپ فلسطین کے لیے روانہ کردی گئی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ