ملکی ترقی ، خوشحالی اور مضبوطی کے لئے ہم سب کو اپنے اپنے حصے کا کام کرنا ہو گا،چیئرمین بلدیہ کورنگی
منگل 14 اگست 2018 18:35
(جاری ہے)
ا ٓج خود احتسابی کا دن بھی ہے ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہماری کون سی غلطیوں اور کوتاہیوں کی وجہ سے ہم اپنی دوسری ہمصر قوموں سے پیچھے رہ گئے ۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے وائس چیئرمین سید احمر علی،میونسپل کمشنر شاہد علی خان و دیگر کے ہمراہ ماڈل زون میں 14اگست کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سے محبت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے اندر بحیثیت ایک قوم یکجا ہو کر ان کو تبدیلیوں کو لائیں بو جو بحیثیت پاکستانی ہمیں دوسروں سے ممتاز کرسکیں ہم اگر اپنی ذات سے بڑھ کر پاکستان کے لئے سوچیںگے تو ہی ہم اس پاک مٹی کی محبت کا حق ادا کرسکیں گے۔ہمارے بزرگوں نے یہ ملک جاگیرداروں ،لٹیروں،غاصبوں کے لوٹنے کے لئے نہیں بنایا تھا نہ ہی یہ ملک مذہبی انتہا پسندی ،عصبیت تعصب کو پروان چڑھانے کے لئے بنا تھا یہ ملک سب کے لئے بنا تھا ۔اس میں سب کے لئے برابر کے حقوق تھے چاہے وہ کسی بھی رنگ و نسل ،زبان یا مذہب سے تعلق رکھتا ہو لیکن افسوس اس ملک کے بننے کے بعد اس کے اصل مقصد کو ہم بھول گئے اور اسی ہی وجہ سے ہم پرایسے لوگ مسلط ہوگئے جو ملک سے زیادہ اپنی ذات سے مخلص ہیںابھی بھی وقت ہے کہ ہم کو خود سنبھال لیں اور اس ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ملکی یکجہتی اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دے کر ایسے تمام عناصر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں جو اپنے ذاتی مفادات کی خاطر اس ملک کے ہر شعبے کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔اس کے لئے ہر ایک ایک کو اپنا کر دار اداکرنا ہوگا تا کہ ہمارا ملک ایسے عناصر سے پاک ہوجائے۔ اور ہمارا شمار بھی دنیا کی ترقی یافتہ قوموں میںہو۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گیس،بجلی اور پیٹرول کی بڑھی ہوئی قیمتیں فی الفور واپس لی جائیں، سعید بیگ
عوام کو ملیریا کے مچھروں اور کرپشن کی دیمک سے بچایا جائے، پاسبان
چیئرمین نظام مصطفی پارٹی حاجی حنیف طیب کا جمعہ یوم توبہ ،استغفارکے طورپرمنانے کی اپیل
سمال انڈسٹریز کے ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے ، جام اکرام اللہ دھاریجو
بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..
سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات 29اپریل کو ہوںگے
کراچی، منظم جرائم چلوانے میں ملوث 34 افسران و اہلکار معطل
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری کا محکمہ بلڈنگ کے منصوبوں کا اچانک دورہ
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
سندھ حکومت کو سرکلر ریلوے کے متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت