بلدیہ وسطی میں جشنِ آزادی مِلّی جوش و جذبہ سے منایا گیا
پرچم کشائی کی تقریب میں چیئرمین ، منتخب بلدیاتی نمائندوں اور بلدیاتی افسران کی شرکت
منگل 14 اگست 2018 19:05
(جاری ہے)
بعد ازاں ریحان ہاشمی اور بلدیاتی افسران نے ڈپٹی کمشنر (سینٹرل) کے دفتر میں پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی اور جشنِ آزادی شجر کاری کے حوالے سے پودا لگایا۔
انہوںنے فیڈرل بی ایریا بلاک ۶۱/میں واقع اسپتال برائے امراضِ قلب میں مریضوں کی عیادت کی، جشنِ آزادی کی مبارکباد پیش کی اور گلدستے اور تحائف پیش کئے۔ وہ نذیر حسین اسپتال برائے امراضِ گردہ بھی گئے جہاں انہوں نے گردے کی مرض میں مبتلا افراد کی عیادت کی ، انھیںپاکستانی پرچم اور گلدستے پیش کئے۔ فیڈرل بی ایریا ۴۱/میں نابینا افراد کے اسکول میں جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی ۔ واضح رہے کہ برصغیر کے مسلمان تقریباً سو برس تک انگریزوں اور ہندؤوں کے ظلم و ستم کی چکی کے دو پاٹوں کے درمیان پستے رہے۔ تاہم سرسید احمدخان کی جدو جہد اور پیش کردہ دو قومی نظریہ نے مسلمانوں میں آزادی کی تحریک کو جنم دیا اور جب قائدِ اعظم کی ولولہ انگیز قیادت ملی تو مسلمانانِ ہند نے دونوں طاقتوں کو شکستِ فاش دی اور ۴۱/اگست ۷۴۹۱ئ کو اپنے لئے آزاد مملکت پاکستان حاصل کیا۔۳۱/ اور ۴۱/ اگست کی درمیانی شب بلدیہ وسطی کے زیرِ اہتمام بی اماں پارک ناگن چورنگی پر جشنِ آزادی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں معروف فنکاروں نے ملی نغمات سُناکر عوام کے دل میں وطن سے محبت کا جوش و جذبہ مزید جگایا۔ رات بارہ بجتے ہی زبردست آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جس نے آسمان کو روشن کردیا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ