ڈی جی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل ذکاء الرحمن نے دارالسکون میں اسپیشل بچوں کے ساتھ وقت گزارا

منگل 14 اگست 2018 23:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2018ء) ڈی جی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل ذکاء الرحمن نے دارالسکون میں اسپیشل بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی جی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل ذکاء الرحمن نے خصوصی بچوں کے ساتھ وقت گذارا، ڈی جی میری ٹائم نے دارالسکون کا دورہ کیا اور خصوصی بچوں کے ساتھ وقت گزارا، اس دوران خصوصی بچوں نے ملی نغمیں اور ٹیبلو پیش کئے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں