ڈو ئنگ بز نس ریفا رمز کے تحت مختلف سر کا ر ی محکمو ں میں غیر معمو لی اصلا حا ت متعارف کر وائی ہیں ،نا ہید میمن

جمعہ 17 اگست 2018 18:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) چیئر پر سن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سرما یہ کار ی کے فرو غ کیلئے ڈو ئنگ بز نس ریفا رمز کے تحت مختلف سر کا ر ی محکمو ں میں غیر معمو لی اصلا حا ت متعارف کر وائی ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آج سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ کے میں جا ئزہ اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہا ۔

اجلا س میں منصو بہ بندی تر قیا ت ،بو ر ڈ آف ریو نیو ،سندھ بلڈنگ کنٹرو ل اتھا ر ٹی ،سندھ ریو نیو بو ر ڈ اتھا ر ٹی ،سندھ سو شل سیکیو ر ٹی انسٹی ٹیو شن (سیسی ) کرا چی ڈیو لپمنٹ اتھا ر ٹی ،محکمہ محنت ،صنعت کے افسرا ن نے شرکت کی ۔جبکہ سینئر اکنا مسٹ ورلڈ بینک امجد بشیر نے عا لمی بنک کی نما ئندگی کی ۔

(جاری ہے)

اجلا س کے شر کا ء نے اصلا حا ت پر عملدرآمد کی رفتا ر پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا ۔

اس مو قع پر بتا یا گیا کہ ڈو ئنگ بزنس ریفا رمز کو تھر ڈ پار ٹی سے آڈٹ کر وایا جا ئے۔ اس سلسلے میں دنیا کی چا ر بڑ ی آ ڈٹ کمپنیز سے ایک کا انتخا ب عمل میںلا یا جا ئے گا ۔اس مو قع پر چیئر پر سن ایس بی آئی نے آن لائن ادا ئیگیو ں کی اہمیت ٹرانزکشن کے فرو غ کیلئے اقدا ما ت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ یہ بز نس ڈو ئنگ ریفا رمز کا اہم جز ہے ۔انہو ں نے کہا کہ تما م متعلقہ محکمہ اصلا حا ت پر عملدرآمد کو یقینی بنا ئیں ۔

ڈو ئنگ بز نس ریفا رمز کے فرو غ کیلئے مستقبل کے پلا ن سے متعلق اجلا س کو بتا یا گیا کہ دو سر ے مر حلے میں محکمہ محنت ،صحت ،سیسی ڈا ئر یکٹو ریٹ اور کراچی چیمبر آف کا مر س و انڈسٹریز میں فیسیلیٹیشن سینٹر کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے گا ۔سندھ بلڈنگ کنٹرو ل اتھا ر ٹی میں ون ونڈو آپریشن کے تحت سر ما یہ کا رو ائی کو سہو لیا ت فرا ہم کی جائیں گی اور بو ر ڈ آف ریو نیو میں جا ئیدا د و پراپرٹی کی رجسٹریشن کے طر یقہ کا ر میں اصلا حا ت شا مل ہیں ۔

اجلاس کو مزید بتا یا گیا کہ فیسیلیٹیشن سینٹر میں آن لا ئن پو ر ٹل کی سہو لت مو جو د ہو گی جس سے بزنس رجسٹریشن کے لئے عمل کو خو د کا ر نظا م کے تحت تما م محکمو ں میں بزنس رجسٹریشن کے تما م معا ملا ت اور شکا یا ت کے ازا لے کی سہولت مو جو د رہے گی ۔سندھ بلڈ نگ کنٹرو ل اتھارٹی میں ون ونڈو آپریشن کے تحت تعمیرا ت کے اجا ز ت نامے کے حصو ل کو آسا ن بنا یا جا ئے گا ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں