حکومت سندھ نے عید الاضحی کے دن سے سمندرمیں نہانے پرپابندی عائد کردی

ہفتہ 18 اگست 2018 22:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) حکومت سندھ نے عید الاضحی کے دن سے سمندرمیں نہانے پرپابندی عائد کردی ہے دفعہ ایک سوچوالیس کے تحت کراچی کی کسی بھی ساحلی پٹی پرنہانے پر30 روز کے لیے پابندی ہوگی ۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں