وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اورنومنتخب صوبائی کابینہ کے ارکان آج گڑھی خدابخش میں شہداء کے مزارت پرحاضری دیں گے

اتوار 19 اگست 2018 21:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اورنومنتخب صوبائی کابینہ کے ارکان آج پیرکو گڑھی خدابخش میں شہداء کے مزارت پرحاضری دیں گے اورفاتحہ خوانی کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی سندھ اورصوبائی کابینہ کے اراکین گڑھی خدابخش میں پیپلزپارٹی کے بانی قائد سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو اورپیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بے نظیربھٹو شہید کے مزارپرحاضری دیں گے اورفاتحہ خوانی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں