جماعة الدعوة کراچی کے زیر اہتمام نماز عید الاضحی کے اوقات

پیر 20 اگست 2018 17:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) 6:20بجیجامع مسجد خالد بن ولید پی ای سی ایچ سوسائٹی، امامت و خطابت مزمل اقبال ہاشمی۔:30بجی*جامعہ الدراسات الاسلامیہ بالمقابل سفاری پارک گلشن اقبال، امامت و خطابت مفتی عبداللطیف *گل مہر پارک گلشن جمال، امامت و خطابت مفتی یوسف کشمیری *سیفرون لان تین تلوار کلفٹن، امامت و خطابت حارث بشارت *مدینہ مسجد صدر، امامت و خطابت حافظ عبدالرحمن۔

6:45بجی*جامع مسجد نمرہ نزد درانی ہائی اسکول بلاک آئی نارتھ ناظم آباد، امامت و خطابت حافظ عمران بھٹی *جامع مسجد ریاض الجنہ انڈا موڑ نارتھ کراچی، امامت و خطابت شاہد محمود *مرکز حنین قائد آباد، امامت و خطابت مفتی سرفراز احمد *جامع مسجد اللہ والی کورنگی نمبر4، امامت و خطابت حافظ عثمان عسکری *رحمت اللعالمین باغ کورنگی، امامت و خطابت قاری اسد *سربازی گرائونڈ لیاری، امامت و خطابت مولانا فضل حکیم *جامع مسجد الحرمین ریلوے سوسائٹی ماڈل کالونی، امامت و خطابت حافظ عبدالصمد *جامع مسجد طارق بن زیاد گلزار ہجری، امامت و خطابت قاری اجمل *جامع مسجد راشدہ عبداللہ الیاس گوٹھ بن قاسم ٹائون، امامت و خطابت مولانا محمد شاہد *جامع مسجد شہدائے اسلام شاہ لطیف ٹائون، امامت و خطابت ابوالحسن معاویہ *جامع مسجد صدیق اکبر بھینس کالونی، امامت و خطابت مولانا ابو بکر۔

(جاری ہے)

6:50بجی*جامع مسجد اقصیٰ سیکٹر الیون بی نارتھ کراچی، امامت و خطابت ابو عکاشہ منصور *جامع مسجد طیبہ گلشن ضیاء اورنگی ٹائون، امامت و خطابت قاری الیاس اثری *جامع مسجد مدنی جناح روڈ شیر شاہ، امامت و خطابت مزمل ابرار *جامع مسجد حذیفہ بن یمان فیز 2 گلشن حدید، امامت و خطابت حافظ عمر فاروق *جامع مسجد ام القریٰ مہران ٹائون کورنگی، امامت و خطابت قاری محمد معراج۔

7:00 بجی*جامع مسجد عمر فاروق آسکانی محلہ حب چوکی، امامت و خطاب مجیب الرحمن زامرانی *محمدی عید گاہ گرائونڈ نزد فاروق اعظم چوک میٹروول سائٹ، امامت و خطابت شیخ ظفر عیسیٰ *جامع مسجد سبحانی گلشن غازی بلدیہ ٹائون، امامت و خطابت حاجی شمشاد *جامع مسجد عبادہ بن صامت قائم خانی کالونی بلدیہ ٹائون، امامت و خطابت حافظ سلیم معاویہ *جامع مسجد الفرقان تیسر ٹائون، امامت و خطابت غازی عبداللہ *جامع مسجد ہاجرہ سیکٹر 4 محمود گوٹھ، امامت و خطابت خطیب اسماعیل *جامع مسجد بلال، بلال کالونی کورنگی، امامت و خطابت مفتی محمد ناصر *جامع مسجد بیت المعمور لانڈھی نمبر3، امامت و خطابت مولانا سلیم اختر *جامع مسجد امام الانبیاء شاہ نواز بھٹو کالونی، امامت و خطابت قاری محمد اسلم۔

7:30 بجے *گوندل لان مہران ہائی وے مجید کالونی، امامت و خطابت مفتی عبدالغفار۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں