کراچی، شہر میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کراچی انتظامیہ کی کارروائی
10بڑی مویشی منڈیاں ہٹائی گئی ہیں چھ افرادگرفتار کئے گئے ہیں ،کراچی انتظامیہ
پیر 20 اگست 2018 21:24
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر ز نے اس سلسلہ میں کمشنر کراچی کو مختلف مقامات سے ختم کی جانے والی مویشی منڈیوں کی تفصیل سے آگاہ کیا ہے اور بتا یا ہے کہ انھوں نے مختلف مقامات سے غیر قانونی منڈیاں ہٹادی ہیں اور کارروائی کر تے ہوئے مختلف افراد کے خلاف غیر قانونی منڈی قائم کر نے پر ایف آئی آر درج کرائی ہے اور گرفتار کیا ہے ڈپٹی کمشنر کورنگی نے بتایا ہے کہ انھوں نے ملیر ندی کے درمیان قیوم آباد اور ملیر ریلوے لائن کے نزدیک قائم ہونے والی مویشی منڈیوںکو ہٹادیا ہے تین ایف آئی آر درج کرائی گئی ہیں پانچ افراد گرفتار کئے گئے ہیں جو افراد گرفتار کئے گئے ہیں ان میں ندیم ولد طالب حسین، ضیغم ولد ظفر، نوید ولد طالب حسین، رضوان احمد ولد ننھے اور شعیب ولد خطیب شامل ہیں۔
ڈپٹی کمشنر غربی نے بتا یا ہے کہ انھوں نے رئیس گوٹھ حب چوکی، پاک کالونی، سائٹ مومن آباد نشان حیدر چوک اورنگی سے منڈیا ں ہٹائی ہیںد و ایف آئی آر درج کرائی گئی ہیں ایک شخص ذوالفقار عباسی گرفتار کیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر وسطی نے بتا یا ہے کہ انھوں نے نیو کراچی 11-D اور انچولی سے غیر قانونی منڈی ہٹائی ہیں اوردس افراد کے خلاف دو ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے جو مفرور ہیں۔ڈپٹی کمشنر شرقی نے بتا یا کہ انھوں نے منور چورنگی سمیت دو مقامات سے دو غیر قانونی مویشی منڈیاںہٹائی ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی ..
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
اسٹریٹ کرائم کے معاملے پر سیاست سے گریز کیا جائے، تیمور علی مہر
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بول نیوز دفتر کا دورہ
کپاس کے پیداواری اہداف کا تعین نہیں ہو سکا، اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت