بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس 28 ستمبر کو ہوگا

منگل 18 ستمبر 2018 18:47

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں بروز جمعہ 28 ستمبر تین بجے سہ پہر، کونسل ہال، کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں جاری کردہ ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں