ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے سندھ بچاوکمیٹی کا اہم مشاورتی اجلاس 26 ستمبر کو ہوگا

منگل 18 ستمبر 2018 19:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء) سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کے مرکزی رہنما و ترجمان خواجہ نوید امین نے کہا ہے کہ -ملک میں بننے والے بڑے ڈیم اور سندھ کا موقف کے عنوان پر سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ نے سندھ بچاوکمیٹی کا اہم مشاورتی اجلاس 26 ستمبر کو تاریخ کو حیدر منزل کراچی میں صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے جس میں مختلف سیاسی پارٹیوں ، ادیبوں اور دانشوروں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں