کراچی،محکمہ تعلیم کا غیر رجسٹرڈ اسکولوں کے خلاف کریک ڈاون

،اسمارٹ اسکول کی دو برانچوں کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

منگل 18 ستمبر 2018 19:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2018ء) محکمہ تعلیم کا غیر رجسٹرڈ اسکولوں کے خلاف کریک ڈاون ،اسمارٹ اسکول کی دو برانچوں کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ،اسکول کو ڈائریکٹریٹ پرائیویٹ انسٹیٹیوشن کی ہدایت پر سیل کیا جارہا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول غیرقانونی طور پر چل رہے تھے، اسکول کو متعدد بار رجسٹری کرنے کیلئے کہاگیا تاہم کوئی اقدام نہ کئے جانے پر اسکول کو سیل کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں