مومن آباد پولیس کی کارروائی،11 منشیات فروش گرفتار

منگل 18 ستمبر 2018 20:08

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) کراچی میں پولیس نے کارروائی کر کے گیارہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس نے کارروائی کے دوران گیارہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گرفتار منشیات فروشوں سے تین کلو منشیات برآمد کی گئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں