کراچی، سید جلال محمود شاہ نے سندھ بچاوکمیٹی کا اہم مشاورتی اجلاس 26 ستمبر کو طلب کر لیا

منگل 18 ستمبر 2018 21:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2018ء) سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کے مرکزی رہنما و ترجمان خواجہ نوید امین نے کہا ہے کہ ملک میں بننے والے بڑے ڈیم اور سندھ کا موقف کے عنوان پر سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ نے سندھ بچاوکمیٹی کا اہم مشاورتی اجلاس رواں ماہ 26 ستمبر کو حیدر منزل کراچی میں صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے جس میں مختلف سیاسی پارٹیوں ، ادیبوں اور دانشوروں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں