اینٹی کر پشن کے تما م مقدما ت کو 90روز میں یکطر فہ کیا جا ئے،یر سٹر مرتضیٰ وہا ب

مدت گزرنے کے بعداینٹی کر پشن وہ مقدمہ اپنے پا س رکھنے کا مجا ز نہیں ہو گا ،صوبائی مشیر

بدھ 19 ستمبر 2018 21:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2018ء) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلا عا ت و قا نو ن اور انسدا د رشو ت ستا نی (اینٹی کر پشن ) بیر سٹر مرتضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ اینٹی کر پشن کے تما م مقدما ت کو 90روز میں یکطر فہ کیا جا ئے اس مدت کے گزرنے کے بعداینٹی کر پشن وہ مقدمہ اپنے پا س رکھنے کا مجا ز نہیں ہو گا ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے دفتر میں ڈائر یکٹر اینٹی کر پشن فیا ض عبا سی سمیت محکمہ کے تما م ڈپٹی ڈائر یکٹر ز سے ملا قا ت کے دورا ن کیا ۔

(جاری ہے)

صوبا ئی مشیر نے ہدا یا ت دیں کہ اگر تما م شوا ہد کسی ملز م کے خلا ف ہوں تو اس کے مقدمہ کو فو ری طو ر پر اینٹی کر پشن کو رٹ میں پیش کیا جا ئے ۔ بصو رت دیگر 90یو م گزر نے کے بعد تسلی بخش شو اہد کی عدم مو جو دگی میں اس مقدمہ کو خا رج کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ اس ضمن میں کسی بھی قسم کی کو تا ہی بر دا شت نہیں کی جا ئے گی اور دو طر فہ چیک اینڈ بیلنس کا نظا م بھی عو ام کے سا منے ہو گا ۔ صو با ئی مشیر نے کہا کہ کسی بھی فر د کے خلا ف مقدمہ میں اگر شو اہد نہیں ملے یا اینٹی کر پشن کے عملہ کی جا نب سے ہرا سا ں کر نے کی شکایت ملی تو متعلقہ افسر اور اہلکا ر کے خلا ف سخت قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں