کراچی ، وزیراعظم مردم شماری کا مسئلہ 24 ستمبر کو ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرائیں،رضا ہارون
جمعرات 20 ستمبر 2018 20:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان قوم سے وعدے کے مطابق پورے پاکستان کے تمام صوبوں کی مردم شٴْماری کے 5 فیصد بلاکس کے نتائج کی کسی تیسرے فریق سے توثیق کرائیں جیسا کہ 13 نومبر 2017 کے اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے فورم کے زریعے فیصلہ کیا گیا تھا. رضا ہارون نے پاکستان کے صدر عارف علوی سے بھی کراچی کے شہری ہونے کے ناطے اپیل کی ہے کہ وہ یہ یقینی بنائیں کہ کراچی کی آبادی میں کم گنے گئے 70 لاکھ افراد مردم شٴْماری میں شامل کیئے جائیں تاکہ ملکی وسائل کی تقسیم میں کراچی کو اس کا جائز حصہ مل سکے۔
انہوں نے کہا کہ اب انتخابات ختم ہوچکے ہیں اور انکی مطابقت سے فی الحال حلقہ بندیوں میں کسی بھی قسم کے ردو بدل کی گنجائش نہیں ہے لہٰذا ملک کی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ درست مردم شماری کو یقینی بنایا جائے تاکہ وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن ہو سکے۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر