لیاقت بلوچ کی ڈاکٹر اٴْسامہ رضی کے زیر علاج والد رضی خان کی عیادت

ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے مقامی ہسپتال پہنچ کر جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیرڈاکٹر اٴْسامہ رضی کے زیر علاج والد رضی خان کی عیادت کی، وہ کچھ دیر ان کے ہمراہ رہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کی دعاکی، لیاقت بلوچ نے ڈاکٹر اٴْسامہ رضی سے والدہ کی وفات پر بھی تعزیت کی، اس موقع پر امیر کراچی حافظ نعیم الرحمن، ناظم شعبہ تنظیم محمدمسلم، راشد قریشی اور مجاہد چنا بھی موجود تھی

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں