آئی سندھ نے نوشہروفیروز میں پانی کے مسئلے پر دوقبائل میں تصادم کی رپورٹ طلب کرلی

اتوار 23 ستمبر 2018 20:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے نوشہروفیروز میں پانی کے مسئلے پر دو کمیونٹیز کے مابین مبینہ تصادم اور دو افراد کے قتل کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی نوشہروفیروز سے تفصیلی انکوائری اورجملہ ضروری پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں