پیپلز پارٹی سندھ نے ضمنی انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کے نام فائنل کرلئے

پیر 24 ستمبر 2018 23:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی NA 243 سے حاکم علی NA 247 سے قیصر خان نظامانی PS 30 سے احمد علی شاہ PS 87 سے ساجد جوکھیو اور PS 111 سے فیاض پیرزادہ کو ضمنی الیکشن کے لیئے پاکستان پیپلزپارٹی کا امیدوار نامزد کرتے ہوئے پارٹی کا ٹکٹ جاری کردیا ہے۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں