آئی جی سندھ نے تیموریہ سے لڑکی کے اغوا کا نوٹس لے لیا ،

ایس ایس پی وسطی سے رپورٹ طلب

منگل 25 ستمبر 2018 16:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) تیموریہ تھانہ کی حدود سے لڑکی کے مبینہ اغواء کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی وسطی سے انکوائری اور جملہ پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں