حکومت سندھ کا ر ی ہیبلی ٹیشن سینٹر اسٹیٹ آف دی آر ٹ ہے،مر تضی وہا ب

سویلین سیکٹر میں یہ پا کستا ن کا اولین ادا ر ہ ہے،مشیر اطلا عات سندھ

منگل 25 ستمبر 2018 22:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) وزیر اعلی سندھ کے مشیر اطلا عا ت و قا نو ن اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضی وہا ب نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے صحت کے شعبہ میں جو ادا ر ے قا ئم کئے ہیں وہ اسٹیٹ آف دی آر ٹ ہیں ۔ا ن خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے انسٹیٹیو ٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ر ی ہیبلی ٹیشن کے دو ر ے مو قع پر میڈیا کے نما ئندو ں سے با ت چیت کر تے ہوئے کیا ۔

انہو ں نے کہا کہ سویلیئن سیکٹر میں معذو ر افرا د کی فزیکل فٹنس اور علا ج معا لجہ کیلئے یہ اپنی نو عیت کا پہلا ادا ر ہ ہے۔مشیر اطلا عا ت نے کہا کہ ہما را ملک دہشت گر دی کا شکا ر ہے ۔بم دھما کو ں سے متا ثرہ افرا د کیلئے مصنو عی اعضا لگا نے کیلئے حکومت سندھ نے 2007میں یہ ادا ر ہ قا ئم کیا تھا جو صر ف ایک عما ر ت پر مشتمل تھا اور آج حکومت سندھ کی کا وشو ں کی بدو لت یہ ادا ر ہ چا ر بلڈنگ پر مشتمل ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ زیا دہ مریضو ں کے اعضا ذیا بطیس کے موذی مر ض کی وجہ سے ان کے عضو کا ٹ دیئے جا تے ہیں پھر اس کے بعد بم دھما کوں سے معذور ہو نے والے افرا د کے بھی عضو ضا ئع جا تے ہیں تیسر ے نمبر پر ٹریفک حا دثا ت ہیں جس کی وجہ سے لو گ اپنی ٹا نگو ں سے باز ں سے اور دوسرے اعضا سے ہا تھ دھو بیٹھتے ہیں ۔ان افرا د کو مصنو عی اعضا لگا نا اور اس کے بعد ان کو عا م زندگی میں آسا نی سے چلنے پھرنے کیلئے فزیو تھرا پی اور دیگر تر بیت کے سیشن منعقد کروا نا اس ادا ر ے کے اولین فرا ئض میں سے ہیں ۔

صو با ئی مشیر نے انسٹیٹیو ٹ کے تما م وا ر ڈز اور تدریسی شعبہ کا دورہ کیا ۔صو با ئی مشیر نے او پی ڈی میں مو جو د مریضو ں سے با ت چیت کی اس کے بعد انہوں نے آٹیزم سیکشن میں فزیکل سر گر میوں میں مصرو ف بچو ں کے ساتھ کچھ وقت گزا را ۔صو با ئی مشیر کے ساتھ انسٹیٹیوٹ کی ڈائریکٹر پرو فیسر نبیلہ سو مرو نے انسٹیٹیوٹ کی کا ر کر دگی اور علا ج معا لجہ کے تما م جدید طریقوں سے آگا ہ کیا ۔

صو با ئی مشیر اطلا عا ت کو بتا یا گیا کہ اسپیشل بچو ں کی عا دا ت و رجحا نا ت کو مد نظر رکھتے ہو ئے ان بچوں کو مصرو ف رکھا جا تا ہے اور سیکھنے کے تما م مرا حل میں بچو ں کے والدین کو بھی آگا ہی فرا ہم کی جا تی ہے ۔مزید برا ں صو با ئی مشیر کو بتا یا گیا کہ خصو صی افرا د کو علا ج معا لجہ کے دورا ن اور بعد میں معا شرہ کا کا ر آمد فر د بنا نے کیلئے رو ز گا ر کی فراہمی بھی کی جا تی ہے ۔

اس انسٹیٹیو ٹ میں کا م کر نے والے کچھ افرا د یہیں کے زیر علا ج مر یض رہ چکے ہیں ۔میڈیا کے نما ئندو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے صو با ئی مشیر نے کہا کہ اس طر ح کے جدید ر ی ہیبلی ٹیشن سینٹر بہت جلد تما م اضلا ع میں قا ئم کئے جائیں گے جس کے بعد اس سینٹر پر مریضو ں کا رش کم ہو گا کیو نکہ علا ج معا لجہ کیلئے صر ف سندھ سے نہیں بلکہ پو ر ے پاکستا ن سے یہا ں لوگ آتے ہیں اور علا ج معا لجہ کی مد میں مر یضو ں سے فیس بھی نہیں لی جا تی بلکہ مصنو عی اعضا بھی مفت لگا ئے جا تے ہیں ۔

انہو ں نے کہا کہ عوام کو حا دثا ت سے محفو ظ رکھنے اور جلد طبی امدا د سے آ گا ہی دینے کیلئے ٹریفک پو لیس کے تعا ون سے آگا ہی مہم شرو ع کی جا ئے گی ۔صو با ئی مشیر نے ایک سوال کے جوا ب میں کہا کہ کے ایم سی اگر اختیا را ت کا رو نا نہ روئے اور نیک نیتی سے کا م کر ے تو ہم ہر مر حلہ پر ان کی معا ونت کر یں گے ۔اپنے بجٹ میں رہتے ہو ئے بھی کے ایم سی کی کا ر کر دگی اتنی فعا ل نہیں ہے با لخصو ص صحت کے شعبہ میں غفلت کا مظا ہر ہ کیا جا رہا ہے جبکہ سندھ حکومت نے عوام کی فلا ح و بہبو د کیلئے صحت کے شعبہ کو تر جیح دی ہے ۔

ہما را منشو ر ہے کہ لو گو ں کے مسائل ان کے دہلیز پر حل کئے جا ئیں گے ۔اس ضمن میں کرا چی سمیت پو ر ے سندھ بھر میں جلد ہی ٹراما سینٹرز کا افتتاح کیا جا ئے گا ۔دو رے کے مو قع پر ان کے ہمراہ ڈائریکٹر اطلا عا ت زینت جہا ں بھی مو جو د تھیں ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں