شو گر کین کنٹرو ل بو ر ڈ کے ممبرز کی نا مزدگی

منگل 25 ستمبر 2018 22:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سرا ج درا نی نے شو گر فیکٹریز کنٹرو ل ایکٹ 1950(سندھ ترمیمی ایکٹ )2009کے سیکشن (II) (1) 3کے تحت ارا کین سندھ اسمبلی محمد تیمو ر تا لپو ر اور شا ہینہ کو شو گر کین کنٹرو ل بو ر ڈ کا ممبرز نامزد کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں