پی پی امیدوار ساجد جوکھیوپولیس اہلکار سے الجھ پڑے ، تلاشی دینے سے انکار کردیا

اتوار 14 اکتوبر 2018 23:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2018ء) کراچی میں پی ایس 87 سے ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آنے والے پیپلزپارٹی کے امیدوارساجد جوکھیو کوپولیس اہلکار کی جانب سے تلاشی لیناناگوارگزرا۔

(جاری ہے)

ہاتھ جھٹک کر بغیر تلاشی دیئے پولنگ اسٹیشن میں چلے گئے ۔ساجدجوکھیو تلاشی لینے پر پولیس اہلکار سے الجھ پڑے ، بدتمیزی کی ، تلاشی دینے سے انکار کیا ۔انہوں نے کہا کہ میں ساجد جوکھیو ہوں ، پھر تلاشی دیئے بغیر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں