کراچی میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی ڈیڈ لائن میں مزید دو ماہ کا اضافہ کردیا گیا

پیر 15 اکتوبر 2018 16:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) کراچی میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی ڈیڈ لائن میں مزید دو ماہ کا اضافہ کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی لائسنس فرحت علی جونیجو کے مطابق عوام الناس کو ڈرائیونگ بنانے کیلئے ڈیڈ لائن کو 30دن سے بڑھا کر 60 دن کردیا گیا ہے ۔شہری بغیر کسی تکلیف کے تینوں ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں آکر اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنواسکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں