اغوا برائے تاوان میں ملوث 3خطرناک ملزمان مقابلے میں ہلاک
شناخت شہزاد عباسی اشوک کمار اور اسد عمرانی کے نام سے کرلی گئی
منگل 16 اکتوبر 2018 19:56
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالے ملزمان کی شناخت شہزاد عباسی اشوک کمار اور اسد عمرانی کے نام سے ہوئی۔ ملزم شہزادو عباسی پولیس کو33مقدمات میں مطلوب تھا۔ جبکہ مارے جانیوالے ملزمان اغوا برائے تاوان ڈکیتی سمیت گاڑیاں چھینے کے درجنوں مقدمات میں مطلوب تھے۔
ملزمان کی گرفتاری کیلئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے متعدد چھاپے مارے تاہم ملزمان مختلف مقامات پر ٹھکانے بدلتے رہتے تھے۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرکے ملزمان کو ہلاک کردیا بعد ازاں پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد ملزمان کی لاشوں کو سرد خانے منتقل کردیا۔ علاوہ ازیں عوامی کالونی پولیس نے شاہ فیصل کالونی پل صائمہ ریذیڈنسی کے قریب پولیس مقابلے کے بعد 2ملزمان فرید ولد اسلام الدین اور قاسم خان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے قبضے سے 2ٹی ٹی پستول بمعہ 7رانڈ اور موٹر سائیکل نمبرKGY-2173 برآمد کرلیا۔ پولیس نے زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلئے جناح اسپتال منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا دریں اثنا خواجہ اجمیر نگری پولیس نے نارتھ کراچی سیکٹر5-A/1 شہری بینک کے قریب پولیس مقابلے کے دوران 2ملزمان محبوب علی ولد عبدالغفور اور کامران عرف کامی ولد غفور کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے قبضے سے 2ٹی ٹی پستول اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل نمبرKDN-6924 برآمد کرلیا۔ پولیس نے زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلئے عباسی شہید اسپتال پہنچایا۔ پولیس کے مطابق ملزمان اے ٹی ایم سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو شناخت کیا گیا تاہم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام