ٹریژری اکا ئونٹس آفیسرز کراچی اور سکھر کی 365یوم کی ایل پی آر چھٹی کی منظوری

منگل 16 اکتوبر 2018 22:19

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) محکمہ خزانہ حکومت سندھ نے ٹریژری آفیسر ii بی ایس 18ٹریژری آفس کراچی شفیع محمد شاہ ولدعلی مردان شاہ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر i iبی ایس 18 ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفس سکھر سید علی قادر زیدی ولد سید علی غضنفر زیدی کی 365یوم کی ایل پی آرچھٹی کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں