وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے آسٹریا کی سفیر ڈاکٹر بریگیٹ بلہا کی ملاقات

جمعہ 19 اکتوبر 2018 18:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے آسٹریا کی سفیر ڈاکٹر بریگیٹ بلہا نے وزیراعلی ہاس میں ملاقات کی ترجمان کے مطابق ملاقات میں آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل راجا کامران بابر تجمل اور وزیراعلی کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو بھی شریک تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر دو طرفہ تعلقات، سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں ثقافتی سرگرمیوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں