آئی جی سند کی ڈاکٹرمنظور احمد سے خصوصی ملاقات ، نیک تمناؤں کا اظہار

اتوار 21 اکتوبر 2018 22:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے بین الاقوامی شہریت یافتہ اسکالر،شخصیت اورعظیم معلم ڈاکٹرمنظور احمد سے خصوصی ملاقات کی اور اپنی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے انکے ساتھ گزرے ہوئے لمحات کو اپنے لیئے ایک یادگار قرار دیا۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں