کراچی ،فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پیر 22 اکتوبر 2018 21:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2018ء) پیرکے روزملیرکینٹ کے علاقے سپرہائی وے ذکری پاڑہ میںگھریلولڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں24سالہ عبدالعظیم ولدمحمدحسین زخمی ہوگیامضروب کواہل خانہ نے فوری طورپرامدادکیلئے اسپتال منتقل کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں