شاہ عبدالطیف بھٹائی کا عرس، سندھ بھر میں 24اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی

پیر 22 اکتوبر 2018 22:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2018ء) شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ بھر میں 24 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شاہ عبد الطیف بھٹائی کے عٴْرس کے پیش نظر سندھ بھر میں 24 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔سندھ بھر میں 24 اکتوبر کو تعلیمی ادارے، کارپوریشنز اور بلدیاتی اداروں میں عام تعطیل ہو گی۔ چیف سیکرٹری سندھ نے 24 اکتوبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں