افتخار علی شالوانی کو کمشنر کراچی مقرر کر دیا گیا

منگل 23 اکتوبر 2018 19:53

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے افتخار علی شالوانی کی کمشنر کراچی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد صالح فاروقی کی جگہ افتخار علی شالوانی کو کمشنر کراچی تعینات کیا گیا ہے جبکہ محمد صالح فاروقی کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں