مولانا فضل الرحمن کی قاری محمد عثمان کے صاحبزادوں کی شادی خانہ آبادی پر مبارکباد
اللہ تعالی دونوں خاندانوں کو دونوں جہانوں کی کامیابیوں سے نوازے،رفعتیں اور راحتیں مقدر کرے ، سربراہ متحدہ مجلس عمل
بدھ 14 نومبر 2018 22:25
(جاری ہے)
ا س موقع پر ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا اسفندیار خان، پیر طریقت مولانا شمس الرحمن عباسی ،سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری ،سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، قومی اسمبلی میں ایم ایم اے کے پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ مفتی اسعد محمود ،مولانا راشد محمود سومرو ، مسلم لیگ ن کے سینیٹر سلیم ضیاء، علی اکبر گجر، مرزا استیاق بیگ ،منور رضا ،ایم کیو ایم پاکستان کے ڈاکٹر فاروق ستار ۔
عامرخان، پیپلزپارٹی کے سعید غنی،ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ ، جماعت اسلامی کے ڈاکٹر معراج الھدی صدیقی، اسداللہ بھٹو، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے شیخ علی محمد ابوتراب ،مفتی محمد یوسف قصوری، مولانا افضل سردار، جے یو پی کے شبیر ابوطالب، جے یو آئی س کے مولانا اقبال اللہ، حافظ احمد علی ،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مولانا اعجاز مصطفی ،محمد انور رانا ،حاجی مسعود پاریکھ ،جاوید اقبال ،یحی پولانی، عامر ٹیسٹی ،ندیم اقبال ایڈوکیٹ ،حاجی صوفی محمد مسکین ،عید گل مینگل ،حاجی رحمت اللہ ،حاجی سیلمان، حاجی شوکت سلمان ،حاجی محمد ادریس، حاجی محمد طاہر ،حاجی اختر یونس ،اے کے میمن ،عارف پنجابی ،مولانا امداد اللہ یوسفزئی، ڈاکٹر سعید اسکندر ،مولانا احمد بنوری، قاری محمد قاسم ،ڈاکٹر قاسم محمود ،مولانا ناصر محمود سومرو، مولانا گل محمد تالونی، مولانا عبدالکریم عابد،قاری عبدالغفور مدنی، مولانا سید حماداللہ شاہ ،قاری تاج محمد ہزاروی، مولانا طلحہ رحمانی ،ڈاکٹر نصیرالدین سواتی، مولانا عمر صادق، سید اکبر شاہ ہاشمی ،مولانا محمد غیاث ،مولانا عاصم کریم ،قاری امین الدین ہزاروی،قاری ندیم احمد چنہ، قاضی امین الحق ازاد، مفتی سلیم شاہ ،مولانا عبدالرشید نعمانی، لطیف الرحیم ،قاضی نورالرحمن ،مولانا عبداللہ بلوچ، محمد الیاس خان، مفتی فیض الحق ،مولانا احسان اللہ ٹکروی، شیخ نوید انور، مولانا فتح اللہ ،مولانا زرین شاہ، مولانا سلطان محمود ،مولانا عبدالوھاب ،مولانا اسداللہ عباسی، مولانا زین الدین،مولانا حذیفہ شاکر، قاری عبدالرزاق قمر، حاجی عزیز الرحمن دیشانی، ڈاکٹر عطاء الرحمن، مولانا یوسف مدنی، مولانا سلمان مدنی ،مولانا یوسف حسن زئی ،مولانا محب اللہ، مولانا احتشام الحق،جمشید گل بخاری، مولانا نصراللہ قاسمی،سمیع الحق سواتی،رانا وارث،اور دیگر بڑی تعداد میں علماء کرام و احباب شریک تھے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری