ڈاکٹر اقبا ل سعید خا ن نے اسپیشل سیکریٹری محکمہ قا نو ن کے عہدے کا چا ر ج سنبھال لیا

جمعرات 15 نومبر 2018 22:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2018ء) محکمہ قا نو ن و پا رلیما نی امو ر حکومت سندھ کے نو ٹیفیکیشن کے مطا بق ڈاکٹر اقبا ل سعید خا ن(پی ایس ایس) نے 12نو مبر 2018سے اسپیشل سیکریٹریBS-20 محکمہ قا نو ن و پا ر لیما نی امو ر کریمننل پراسیکیو شن کا چا ر ج سنبھا ل لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں