�یع اول کو شایان شان انداز میں منانے کیلئے بھرپور تیاریاں کی جائیں، پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے اجلاس میں فیصلہ
ملک و عوام کے خاطر پیپلز پارٹی کے بانی قائدین اور کارکنان نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے جمہوری اقدارکو قائم ودائم رکھا ہے، سعید غنی
اتوار 18 نومبر 2018 19:10
(جاری ہے)
اجلاس میں پیپلز پارٹی کے 51ویں یوم تاسیس کے حوالے سے بھی خوروخوص کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سکھر میں منعقد کی گئی ہے جس سے پیپلز پارٹی کے قائدین خطاب کرینگے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کراچی ڈویژن نے یوم تاسیس کے جلسے میں بھرپور شرکت کرینگے اور اس سلسلے میں رابطہ مہم کا آغاز کر دیا جائے ۔ 30نومبر کا جلسہ تاریخی ثابت ہوگا جس میں کراچی کے کارکنان بھرپور انداز میں شرکت کرینگے۔ سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سیاسی اور طویل جدوجہد قربانیوں سے بھری پڑی ہے اور ملک و عوام کے خاطر پیپلز پارٹی کے بانی قائدین اور کارکنان نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے جمہوری اقدارکو قائم ودائم رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر