کر اچی میں پا نی کا بحران دن بدن سنگین شکل اختیا ر کر نے لگا

دستگیر فیڈر بی ایر یا بلا ک 15کے مکینو ں نے پا نی کی عدم فراہمی پر لیا ری ندی مو تی محل گلشن اقبا ل پر احتجاج

پیر 19 نومبر 2018 23:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2018ء) کر اچی میں پا نی کا بحران دن بدن سنگین شکل اختیا ر کر تا جا رہا ہے دستگیر فیڈر بی ایر یا بلا ک 15کے مکینو ں نے پا نی کی عدم فراہمی پر لیا ری ندی مو تی محل گلشن اقبا ل پر احتجاج کیا ،مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ لیاری ندی مو تی محل کے قریب ما فیا نے غیر قانونی کنکشن لگا ئے ہو ئے ہیں جس کی وجہ سے دستگیرفیڈر ل بی ایر یا بلا ک 15میں کئی ما ہ سے پا نی کی فر اہمی بند ہے مظا ہر ین نے بتا یا کہ فیڈر ل بی ایر یا کے لیے مختص لا ئن میں پا نی چو ری کر نے والی ما فیا نے غیر قانو نی کنکشن کر لیے ہیں۔

(جاری ہے)

مظاہرین کاکہناتھاکہ غیرقانونی کنکشنز کی وجہ سے ہما رے علاقے میں پانی کی فر اہمی کئی ما ہ سے بندہے کئی با ر شکا یت درج کر اچکے ہیں لیکن پا نی چو ری کر نے والی ما فیا کے خلا ف کو ئی کا ررو ائی نہیں ہو رہی مظا ہر ین میں بچے بھی شامل تھے اطلا عات کے مطابق لیا ری ند ی نز د مو تی محل گلشن اقبا ل میں ما فیا نے غیر قانو نی کنکشن لگا ئے ہو ئے ند ی کے اند ر جنر یٹر اور مو ٹر یں نصب کی ہو ئی ہیں جس سے پا نی چو ری کیا جا رہا ہے اطلاعات کے مطا بق پا نی چو ری کر کے ٹینکر کے ذریعے ما فیا پانی فر وخت کر رہی ہے لیکن واٹر بورڈ حکام کی جانب سے ان کے خلاف کو ئی کار رو ائی نہیں کی جا رہی جس سے فیڈرل بی ایر یا کے کئی بلاکس میں پا نی کی شد ید قلت ہے۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں