سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ میں ڈیپوٹیشن پر تعینات اسٹنٹ ڈائریکٹر سائوتھ مقصور سومرو کی لوٹ مار کا نوٹس لیا جائے ، مقصود سومرو
منگل 20 نومبر 2018 22:28
(جاری ہے)
جبکہ آر ڈی ڈی حکومت سندھ سے ڈیپوٹیشن پر آئے ہوئے اس اسٹنٹ انجینئر نے گھر کی دوائی سے لیکر گوشت ،سبزی ،مٹھائی ،گھر کی گاڑی کی مرمت ،تہور کے کپڑوں تک کی فراہمی کے لیے نائٹ گینگ کے انچارج کو تعینات کرواکر گھر کا بندوبست کرنے کے ساتھ ساتھ روزانہ 3سی5ہزار روپئے کا ڈیزل بھی فروخت کرواکر روزانہ پیسے اپنی جیب میں ڈال رہا ہے ۔
حد تو یہ ہے کہ چائینز کمپنی کے بلز پر کمیشن اور ڈیمانڈ پوری نہ ہونے پر 30فیصد کٹوتی کردی جاتی ہے تاکہ افسران بالا کو مطمئن کیا جاسکے اور چائینز کمپنی کو بھی نقصان پہنچاکر اسے ڈیمانڈ پوری کرنے پر مجبور کیا جائے ۔صدر زون کے انسپکٹرز صاحبان نے حکام بالا کے منع کرنے پر اس ماہ ڈیلی ویجرز ورکرز سے مکمل کرواکر اسٹنٹ ڈائریکٹر کی فرمائش پوری نہیں کی اس پر اس نے فی یوسی 5سی20ڈیلی ویجرز کو کم کرکے صدر زون سی90ملازمین کو فارغ کردیا ۔تاکہ ڈیلی ویجرز ملازمین متعلقہ انسپکٹرز سے لڑائی جھگڑا کرکے مکمل تنخواہ کا تقاضہ کریں ۔بلدیہ جنوبی کے سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ میں تعینات ملازمین نے چیئرمین واٹر کمیشن ،چیئرمین نیب ،چیئرمین انٹی کرپشن ،ایم ڈی سولڈ ویسٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیپوٹیشن پر تعینات اسٹنٹ انجینئر مقصود سومرو کے خلاف انکوائری کمیٹی بناکر متعلقہ عملے کو بلواکر انکوائری کروائی جائے اور سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت ڈیپوٹیشن پر تعینات تمام آفیسرز عملے کو واپس اصل محکمے میں بھیجا جائے بصورت دیگر انکے خلاف سخت ترین احتجاج کیا جائے گا ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی