خواجہ سعد رفیق کی گرفتاری انتقامی کارروائیوں کا تسلسل ہے ،مسلم لیگ (ن)سندھ
دور آمریت کی یاد تازہ ہوگئی ،خواجہ سعد رفیق کی آواز حکومتی ایوانوں میں بیٹھے لاڈلوں کو ناگوار گذررہی تھی ،شاہ محمد شاہ
منگل 11 دسمبر 2018 19:46
(جاری ہے)
قائد مسلم لیگ میاں نواز شریف ،مریم نواز شریف ،شہباز شریف ،کیپٹن صفدر کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے پابند سلاسل کیا گیا اور اب ریلوے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو گرفتار کرکے جمہوریت پسندوں کو پیغام دیا گیا ہے کہ جو بھی عمران خان کی آمریت کے خلاف آواز بلند کرے گا جیل کی سلاخیں اس کا مقدر ٹھہریں گی ۔
انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور کارکن اس طرح کے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں ۔مشرف کے دور آمریت میں بھی قید کی صعوبتیں مسلم لیگی متوالوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں اوروہ ثابت قدمی کے ساتھ اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہے اور آج بھی اسی عزم اور حوصلے کے ساتھ اپنی قیادت کے وفادار ہیں ۔شاہ محمد شاہ نے کہا کہ نیب ایک خود مختار ادارہ ہے لیکن ا فسو س کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس نے خود کو حکومت کی بی ٹیم میں تبدیل کردیا ہے ۔حکومتی اشاروں پر اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف انکوائریز کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جہانگیر ترین ،علیم خان ،علیمہ خان ،پرویز خٹک ،پرویز الہیٰ اور مونس الہی سمیت دیگر حکومتی شخصیات کے خلاف نیب نے چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کی آواز حکومتی ایوانوں میں بیٹھے لاڈلوں کو ناگوار گذررہی تھی۔حکومت اتنا ہی ظلم کرے جتنا کل برداشت کرسکے ،خواجہ برادران جھوٹے مقدمات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کریں گے اور سرخرو ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
سیلانی کے تحت خشک اور تیار خوراک کے علاوہ ادویات پر مشتمل ایک اور کھیپ فلسطین کے لیے روانہ کردی گئی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ