کورنگی میں ایس ایس پی سید علی رضا کی سربراہی میں فلیگ مارچ

بدھ 12 دسمبر 2018 13:51

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) کورنگی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے فلیگ مارچ کیا۔ ایس ایس پی کورنگی سید علی رضا کی سربراہی میں فلیگ مارچ میں کورنگی ڈویژن اور آر آر ایف کی نفری شریک تھی۔ اس دوران مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ بھی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں