آرٹس کونسل اس شہر صوبہ اور ملک کا چہرہ ہے جو پوری دنیا میں ملک کے سافٹ امیج کو نمایاں طور پر پیش کیا جا رہا ہے، احمد شاہ
آرٹس کونسل کی عالمی اردو کانفرنس، ڈانس فیسٹول، تھیٹر فیسٹول دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر چکے تاہم ہمیں اپنے لوگوں کے لئے ابھی اور کام کرنے کی ضرورت ہے
اتوار 16 دسمبر 2018 21:50
(جاری ہے)
جلسے سے پروفیسر اعجاز فاروقی، پروفیسر ہارون الرشید، عادل ابراہیم، نعمان خان، شکیل احمد خان، نورالہدی شاہ اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
محمد احمد شاہ نے کہا کہ سات قبل کوئی نامور شاعر، ادیب اور آرٹسٹ ممبر نہیں تھا ہم نے ان کو دنیا بھر سے اگھٹا کیا اور آرٹس کونسل کا ممبر بنایا ۔ میں اور میرے ساتھی بہت عرصے سے مل کر کام کر رہے ہیں، ادارے اور حکومتیں کام نہیں کرتی وہ کام کوئی تو کرے گا ،اس لئے آرٹس کونسل یہ کام کر رہی ہے۔ ہمارے ملک کے وی وی آئی پی ہمارے آرٹسٹ اور دانشور ہیں وزیر اور حکمران نہیں ہوتے۔ آرٹس کونسل آرٹسٹوں کو ہی وی آئی پی سمجھتی ہے انہوں نے کہا کہ جو قوم مستقبل کا نہیں سوچی وہ تباہ ہو جاتی ہے انہوں نے کہا کہ ہم ے محسن انسانیت کانفرنس منعقد کی اور اردو کانفرنس سمیت مختلف فیسٹول دنیا میں مشہور ہوے۔ محمد احمد شاہ نے اعلان کیا کہ آئندہ سال آرٹس کونسل میں بین الاقوامی سطح کی کلچر کانفرنس منعقد ہو گی۔اس موقع پر انہوں نے پینل کے ناموں کا اعلان کیا جس مطابق محمد احمد شاہ صدر، اطہر وقار اعظم نائب صدر،اعجاز احمد فاروقی سیکریٹری ، خالد آرائیں، جوائنٹ سیکریٹری اور قدسیہ اکبر خازن کی امید وار ہوں گی جبکہ ممبران گورننگ باڈی میں طلعت حسین ، حسینہ معین، منور سعید ، نورالہدی شاہ ، عمران (اِمو)، ڈاکٹر ہما میر، عنبرین حسیب عنبر ، محمد اقبال لطیف ، اسجد بخاری، عظمی الکریم، محمد ایوب شیخ اورکاشف گرامی شامل ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے ..
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے، محتشم رشید
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا ..
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام ..
لیاقت آباد کے تاجر سے 10لاکھ بھتہ طلب کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار
ایرانی صدر کے دور ہ کراچی کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے، ڈی آئی جی سیکیورٹی
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل