کراچی، فلیٹ میں آتشزدگی، بچہ جھلس کرجاں بحق

منگل 18 دسمبر 2018 15:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) کراچی کے علاقے کھادر میں واقع فلیٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک بچہ جھلس کرجاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادرپنجابی کلب کے قریب فلیٹ میں آگ لگ گئی ہے۔افسوسناک واقعے میں ایک بچہ جھلس کرجاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فلیٹ میں آگ لگنے کی وجاہات تاحال معلو م نہیں ہو سکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں