سربراہ واٹر کمیشن جسٹس (ر) امیرہانی مسلم اندرون سندھ دورے پر روانہ ہوگئے

بدھ 19 دسمبر 2018 20:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) سربراہ واٹر کمیشن جسٹس ر امیرہانی مسلم اندرون سندھ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

سرابراہ واٹر کمیشن مختلف اضلاع میں جاری نکاسی و فراہمی آب سے متعلق اسکیموں کا جائزہ لیں گے، سربراہ واٹر جیکب آباد، شہداد کوٹ، گھوٹکی اور دیگر علاقوں میں آراو پلانٹس کی تنصیب کے معاملے کا بھی جائزہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں