سیاست امکانا ت کا نام ہے متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں سے نیشنل ایجنڈے پر بات ہوسکتی ہے،حاجی میر لشکری خان رئیسانی
بلوچستان نیشنل پارٹی آئین کی بالادستی پارلیمنٹ کی خودمختاری ، صوبوں کے حقوق کیلئے حکومت اور اپوزیشن دونوں کا ساتھ دیگی،مرکزی رہنما بی این پی
جمعرات 17 جنوری 2019 20:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 6 نکات پر عملدرآمد نہ ہونے سے ہم مایوس نہیںسیاست سائنس آف امکانات کا نام ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم کوشش کررہے ہیں کہ وفاقی حکومت کو پیش کئے 6 نکات پر کہیں نہ کہیں عمل درآمد ہوسکے جس کیلئے گزشتہ روز ہونے والے پارٹی کے مرکزی سینٹرل کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی حکومت سے مذاکرات کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو آئندہ چند روز میں وفاقی حکومت سے مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت سے متعلق اپنی رپورٹ پارٹی قیادت کو پیش کریگی ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پارٹی کا اصولی موقف ہے کہ بلوچستان سے متعلق وفاقی حکومت کیساتھ ہونے والے معاہدہ پر عملدرآمد ہو ،تا کہ صوبے اور وفاق میں اعتماد کی فضاء قائم ہوسکے ۔پارلیمنٹ میں ان ہائوس تبدیلی سے متعلق انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں متحدہوں اور دو بڑی جماعتوں میں موجود عدم اعتماد کی فضاء میں کمی آئے توکہیں نہ کہیں شایدکوئی تبدیلی آسکے ایسے میں بلوچستان نیشنل پارٹی اصولوں کی بنیاد پرکسی کا بھی ساتھ دے سکتی ہے ۔ وفاق میں پارٹی نے تحریک انصاف کی مشروط حمایت کی ہے اپوزیشن جماعتوں کے پاس پاکستان اور صوبوں کیلئے بہتر ایجنڈا ہوا تو یقینا ان کا ساتھ دینگے ۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو صوبوں کی خودمختاری ،فعال پارلیمنٹ خارجہ پالیسی میں تبدیلی ، آئین کی بالادستی ، انتظامی امور سے سیاست اور سیاست کو انتظامی امور سے پاک رکھنے اور وفاق کی مضبوطی کیلئے ایک نیشنل ایجنڈے کا تعین کرنا چائیے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
سیلانی کے تحت خشک اور تیار خوراک کے علاوہ ادویات پر مشتمل ایک اور کھیپ فلسطین کے لیے روانہ کردی گئی
ایم ڈی سولڈ ویسٹ کے سینیٹیشن اسٹاف کی مراعات کے سلسلے میں اقدام کی تعریف
ایرانی صدر محمد رئیسی کے دورہ کراچی کے موقع پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا
کراچی ، غیر ملکی معززین کی آمد کے موقع پر 3847سے زائد اہلکارسیکورٹی ڈیوٹی پر مامور
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
ایرانی صدرڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی وزیراعلی ہاؤس آمد،گورنر و وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا
رضویہ کی حدود میں پولیس اور سٹریٹ کریمنل کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ، 2مبینہ ملزمان گرفتار
پاکستان اور ایران کے تعلقات صدیوں پر محیط ہیں،خطے کی ترقی کے سفر کا آغاز سندھ کی سرزمین سے ہوگا۔وزیراعلی ..
گورنرسندھ نے ایرانی صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا
اے وی سی سی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون،ایک منشیات فروش گرفتار،2749گرام چرس برآمد
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا