جامعہ کراچی،نئے تعلیمی سال کے موقع پر پوائنٹس شیڈول کا اعلان کردیا گیا

جمعرات 17 جنوری 2019 22:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2019ء) جامعہ کراچی کے شعبہ ٹرانسپورٹ کے چیئر مین ڈاکٹر ضامن شہید کے اعلامیہ کے مطابق نئے تعلیمی سال کے موقع پر جامعہ کراچی کی بسیںجنوری 2019 ء سے حسب ذیل شیڈول کے تحت چلائی جائیں گی-(1)7:50(گلشن حدید سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ اسٹیل ٹائون گیٹ، قائد آباد، شاہراہ فیصل، راشد منہاس روڈ، نیپا/واپسی 1:30 بجے ملیر سٹی ، اسٹیل ٹائون تک۔

(2) 7:30(کورنگی کراسنگ سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ کورنگی ڈھائی ، شاہراہ فیصل، راشد منہاس روڈ، نیپا/واپسی 1:30 بجے کورنگی کراسنگ تک۔(3)7:40(کورنگی نمبر 5 سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ قائد آباد، شاہراہ فیصل، راشد منہاس روڈ، نیپا/واپسی 1:30 بجے کورنگی نمبر 5 تک۔(4)7:35(لانڈھی بابر مارکیٹ سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ قائد آباد، شاہراہ فیصل، راشد منہاس روڈ، نیپا/واپسی 1:30 بجے لانڈھی بابر مارکیٹ تک۔

(جاری ہے)

(5)7:30( ملیر جناح اسکوئر سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ نادِعلی،جناح اسکوئر، سعود آباد، ملیر ٹنکی ، شاہراہ فیصل، راشد منہاس روڈ، نیپا/واپسی 1:30 بجے ملیر جناح اسکوئر تک۔(6)7:40( ملیر جناح اسکوئر سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ نادِعلی،جناح اسکوئر،سعود آباد، ملیر ٹنکی ، شاہراہ فیصل، راشد منہاس روڈ، نیپا/واپسی 1:30 بجے کھوپرا پار 2نمبر، ملیر جناح اسکوئر تک۔

(7)7:45( ملیر سٹی سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ شاہراہ فیصل، راشد منہاس روڈ، نیپا/واپسی 1:30 بجے ملیر سٹی تک۔(8)7:40( ملیرہالٹ سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ شاہراہ فیصل، راشد منہاس روڈ، نیپا۔(9)7:45( ملیرماڈل کالونی سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ ریلوے لائن، ماڈل کالونی، 6نمبر چیک پوسٹ، صفورا گوٹھ، /واپسی 1:30 بجے ملیرماڈل کالونی تک۔(10)7:35( شاہ فیصل کالونی M.C.B سے سلور جوبلی گیٹ)براستہ ڈرگ اسٹیشن، شاہراہ فیصل، راشد منہاس روڈ، نیپا۔

(11)7:45( شاہ فیصل کالونی 5نمبر سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ شمع شاپنگ سینٹر، ڈرگ اسٹیشن، شاہراہ فیصل، راشد منہاس روڈ، جوہر موڑ، جوہر چورنگی، شمامہ/واپسی 1:30 بجے شاہ فیصل5نمبر تک۔(12)7:30( گلشن معمار سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ 4-Kچورنگی، 2منٹ چورنگی ، پاور ہائوس ، ناگن چورنگی،سہراب گوٹھ،نیپا /واپسی 1:30 گلشن معمارتک۔(13)7:35( نیو کراچی کالا اسکول سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ 2منٹ چورنگی ، پاور ہائوس ، ناگن چورنگی،سہراب گوٹھ،گلشن چورنگی،مسکن چورنگی /واپسی 1:30 بجے نیو کراچی کالااسکول تک۔

(14)7:40( یو پی موڑ سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ ڈسکو موڑ، بارہ دری، اجمیر نگری، پاور ہائوس ، ناگن چورنگی،سہراب گوٹھ،گلشن چورنگی، نیپا /واپسی 1:30 بجے یوپی موڑ، بارہ دری تک۔(15)7:35( ناظم آباد بورڈ آفس سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ حیدری، سخی حسن، ناگن چورنگی،سہراب گوٹھ،گلشن چورنگی ، نیپا /واپسی 1:30 بجی ناظم آباد بورڈ آفس تک۔(16)7:30( خلافت چوک سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ قلندریہ ، حبیبہ /واپسی 1:30 بجے عبداللہ کالج تک۔

(17)7:40(اورنگی 5نمبر سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ قصبہ موڑ، بنارس، حبیب بینک ، پیٹرول پمپ،لیاقت آباد10نمبر، حسن اسکوئر،نیپا /واپسی 1:30 بجے اورنگی 5 تک۔(18)7:30(اورنگی ٹائون سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ بنارس چوک، عبداللہ کالج، بورڈ آفس،سخی حسن، پیپلز چورنگی، واٹر پمپ، 16نمبر، فضل مل، نیپا /واپسی 1:30 بجے اورنگی ٹائون تک۔(19)7:30(بسم اللہ ہوٹل سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ بڑا بورڈ،گولیمار چورنگی، لیاقت آبادڈاکخانہ،لیاقت آباد10نمبر،غیریب آباد، حسن اسکوئر،نیپا /واپسی 1:30 بجے بسم اللہ ہوٹل تک۔

(20)7:40(حسین آباد سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ علی آباد، ایوب منزل،ڈینٹل کالج، فضل مل،گلشن چورنگی، مسکن، سوئی گیس/واپسی 1:30 بجے حسین آباد تک۔(21)7:40(ڈیفنس موڑ سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ F.T.C،گورا قبرستان،شہراہ قائدین، طارق روڈ قبرستان،بہادرآباد،دھوراجی،نیشنل اسٹڈیم، حسن اسکوئر،نیپا /واپسی 1:30 بجے ڈیفنس موڑتک۔(22)7:30(کیماڑی سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ ٹاور، بزنس روڈ،صدر،اسلامیہ کالج، جیل روڈ، نیو ٹائون، سبزی منڈی، حسن اسکوئر،نیپا /واپسی 1:30 بجے کیماڑی تک۔

(23)7:30( مومن آباد سے سلور جوبلی گیٹ) براستہ میٹرول ، سائٹ ، ولیکا۔ حبیب بینک،ناظم آباد،لیاقت آباد، حسن اسکوئر،نیپا /واپسی 1:30 بجے مومن آباد تک ۔واضح رہے کہ بروز جمعہ واپسی کے پوائنٹس 12:45بجے اور شام کے پوائنٹس 4:45پر چلیں گے اورمسکن اور سلور جوبلی شٹل سروس صبح 8:30سی9:30بجے تک چلے گی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں