کینڈین ہائی کمشنر کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ
دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے بہترین مواقع موجود ہیں، پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں: کینڈین ہائی کمشنر کا اظہار خیال
جمعہ 18 جنوری 2019 23:33
(جاری ہے)
گونگ کی تقریب میں ٹریڈنگ کا آغاز کرتے ہوئے کینڈین ہائی کمشنر نے تقریب میں مدعو کرنے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ براہ راست تجارت، سروسز اور دونوں سمتوں میں سرمایہ کاری میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تقریب کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ٹیم اور کینڈین ہائی کمیشن ٹیم کے درمیان غیر رسمی اجلاس منعقد کیا گیا۔ میٹنگ میں پاکستانی معیشت، سرمایہ کاری کے ماحول، کیپٹل مارکیٹ اور نئی حکومت کو زیر بحث لایا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے منیجنگ ڈائریکٹر رچرڈ مورن نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی تاجروں کے لئے کینیڈا میں تجارت کرنے کے اور کینڈین سرکایہ کاروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق سے امور پر روشنی ڈالی۔ چیئرمین اسٹاک ایکسچینج سلیمان مہدی نے پاکستان کی مجموعی معاشی، سیاسی اور امن و امان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں معاشی صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے تاہم حکومتی سطح پر اس حوالے سے کچھ اقدامات کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارش کی پیش گوئی کے پیشِ نظر میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے واٹر کارپوریشن میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ..
سندھ میں نان فارمل ایجوکیشن طریقہ کار کے تحت آئوٹ آف اسکول چلڈرین کو مختصر عرصہ میں تعلیم مکمل کرنے میں ..
چیئرمین جناح ٹائون کی زیر صدارات متوقع برسات کے حوالے سے جناح ٹائون کے افسران کا ہنگامی اجلاس طلب
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
خون بہنے کی بیماری ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں مریض بچوں کے ساتھ کیک کاٹا گیا اور تحائف ..
پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ، لیاری میں ایکسائز پولیس کی کارروائی، 2منشیات فروش ..
کراچی، چوالیسویں 44 ویں سول ایوی ایشن اتھارٹی آن لائن ای کچہری آج ہوگی
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا مانجھند کے قریب انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر ..
سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت شہری اور بلدیاتی اداروں کے افسران کاجائزہ اجلاس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم