ِکراچی،ڈیفنس پولیس نے متعدد جرائم کی وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا

پیر 18 مارچ 2019 19:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2019ء) ڈیفنس پولیس نے متعدد جرا?م کی وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سعید اختر ولد عاقِل اختر ، محمد آصف ولد سخاوت علی اور اظہر عباس ولد طالب حسین شامل ہیں ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز ، چوری شدہ موبا?یل فونز و نقدی برآمدہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم (اظہر عباس ولد طالب حسین) ماضی میں بھی منشیات کے مقدمے میں جوہر آباد تھانے کی ہوا کھا چکا ہے جبکہ باقی ملزمان بھی ماضی میں مختلف تھانہ جات کی ہوا کھا چکے ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے دا?رے کار کو تیز کر دیا گیا ہی

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں